Month: January 2021

nazam

بُدھا صدی کے اختتام سے پہلےانسان کا بڑا سماجی المیہ کیا ہو گا۔۔۔ دوست وحدت نہیں بچے گیلوگ مونوگیمس ریلینشنز سے اُکتا کرودڈرا کی اجتماعی خودکُشی کریں گے۔۔۔ فرح دیبا اکرم

nazam

آنکھیں یوں جاگتی رہتی ہیںجیسے کبھی سوئی نہ ہوںگر کسی درد کی پاداش میںتھک بھی جائیں تو کھلی رہتی ہیںرات جب ڈوب جائے۔۔۔دن کو گھورنے لگتی ہیںنجانے کس خوف میں مبتلا ہیںذیادہ ہنسوں تو رونے لگتی ہیں۔۔۔معلوم نہیں کیا دیکھ لیا تھااونگ آئے تو چیخ اُٹھتی ہیں۔۔۔کسی سانحے میں پتھرائی گئیںاُجڑے ہوئے منظر کی چشم …

nazam Read More »

nazam

ایسا نہیں، وہ شخص یاد نہیں آتالیکن اب یاد کرنے سے یاد آتا ہےوگرنہ گھنٹوں گماں نہیں گزرتا۔۔۔ یہ نہیں کوئی خواہش مجھ میں سانس لیتی ہواور دل سے آذاد ہو گئے ہوں۔۔۔یہ بھی ہوا نہیںاب تلک عجیب کشمکش میں مبتلا ہیں دونوںہم نہیں تو ہمارے اختتام کا زمہ دار کون تھا۔۔۔جس ملاقات کے بعد …

nazam Read More »

nazam

شہر ایسے بڑھ رہے ہیں کہمضافات میں موجودگاؤں بھی نگلتے جا رہے ہیں۔شہر گاؤں کے ساتھ وہی کر رہے ہیںجو ہمارے ساتھ کولونائزرز نے کیا تھا۔گاؤں کو other بنا کرانہیں سویلائزڈ بنانے کی مہمپوری تندہی کے ساتھ جاری ہے۔لیکن اس خیر خواہی کے نتیجے میںوہاں موجود لوگ اپنے کلچر کوبیک ورڈ سمجھ کر ترک کررہے …

nazam Read More »

nazam

مسلسل جاگتے ہیںہمارے شہر سوتے کیوں نہیںان کی نیند کہاں رہتی ہے؟کسی کی سزا کاٹ رہے ہیں؟نیند کی گولی کیوں نہیں لیتے؟۔۔۔ شہروں کو سونا چاہیےورنہ پاگل ہو جائیں گےآسیب رات میں اُترے گادن میں جاگنے والے نہیں رہیں گےوقت کی سوئیاں اُلٹی گھومیں گیہم خالی جگہوں میں سر پَٹ بھاگیں گے۔۔۔ خدا کرے، عشق …

nazam Read More »

nazam

پچھلے سال کئی صبحیںہم نے کھڑکی سے اکھٹے دیکھیں تھیںکتنی دُھندلی شامیں ایک ساتھرات میں رخصت کی تھیںیاد ہے وینس کے رستوں پہہمیں ان گنت پھولوں نے چھوا تھانیل کے کنارے، بچپن میں کھو کرخوشحال گھروندے بنائے تھےتُمیں یاد ہے سوربون کے کیفے سےکرسٹیوا کو چھ بار کوفی پلا کےسیمون پہ اتنی باتیں کی تھیںکہ …

nazam Read More »

nazam

بُدھا ملاقات تو نہیں ہوئیلیکن، روح شناسا تھیآج بے وقت جو چلا گیا ہے۔۔۔ نسّیں دکھ میں پھٹ رہی ہیںاُس کے لئے کچھ لکھنا چاہتی ہوںمگر لفظ سے پہلے آنسو نکل آتے ہیں۔۔۔ دوست تمہارا لکھنا وہ احتجاج ہےجو ہمیشہ جائے وقوع پہ ہوتا ہےکبھی حادثے سے پہلے نہیں۔۔۔تم انسان کا جینا نہیں، مرنا سیلیبریٹ …

nazam Read More »

nazam

گھنے درختوں میں گِریدئیوں کی اُوٹ میں لپٹی سڑک کے درمیاننیند میں مگن فٹپاتھ کو چھوڑ کرہم کسی کو الوداع کہنے کے واسطےبے تُکی باتوں میں، بے ترتیب ٹہلتے جا رہے تھے۔۔۔ لین کی خاموشی ہمارے قہقہوں سےپھیلتی، سُکڑتی، جا رہی تھیچاند ابھی سرِ آسمان جاگا نہیں تھاوہ گھر گرمی کی تاریکی میں شرابور تھایکا …

nazam Read More »

nazam

دوست ساتھ کیوں نہیں ہو۔۔۔سب کس کی وجہ سے ہوا۔۔۔ معلوم ہے بُدھا، جب قربت چُبھنے لگےجملے طنز بن جائیںگفتگو کا دائرہ بحث میں پھنس جائےہر رات کی صبح جھگڑے پہ ختم ہودوسروں کی موجودگی میںمحبت کا ناٹک کرتے کرتےآپ ندامت سے شرمسار رہنے لگیںہر بات پہ اپنا آپ جسٹیفائی کرنا پڑےایک چھت تلے خود …

nazam Read More »

Nazam

بُدھا عجیب جھول ہےآگے جاتا ہوا پیچھے آ رہا ہےواپس آنے والا دور ہو رہا ہےہم ٹھہرے ہوئے حرکت میں ہیںکبھی وقفے میں سب چلتے ہوئےہماری آنکھیں دیکھ لیتی ہیںذہن کی داخلی دنیا کا تجریدی عکس۔۔۔ فرح دیبا اکرم