بُدھا صدی کے اختتام سے پہلے
انسان کا بڑا سماجی المیہ کیا ہو گا۔۔۔

دوست وحدت نہیں بچے گی
لوگ مونوگیمس ریلینشنز سے اُکتا کر
ودڈرا کی اجتماعی خودکُشی کریں گے۔۔۔

فرح دیبا اکرم