Nasri Nazam

Nazam

مُجھ سے کمرے سے نہیں نِکلا جاتالوگ اپنی اوقات سے نکل جاتے ہیں۔۔۔ ملاقاتوں میں برکت نہیں رہیاب ملتے کہاں ہیں؟سوشلائز کرتے ہیں۔۔۔وہیں ہوتے ہیں مگر ہوتے بھی نہیںہمارے پاس لمحوں کا میٹر ہےتول کے وقت دیتے ہیں۔۔۔شارپ ۸ سے ایگزیکٹ ۹ تک دن، رات کے تعاقب میں پاؤں ایکسیلیٹر پہ رکھا ہےانسانیت ڈِگّی میں …

Nazam Read More »

Nazam

زمین کے کسی حصے سےواجبی سی شناسائی بھیامکاں میں نہیں رہی۔۔۔انسان نامعلوم کی تلاش لیےزمین و آسماں میں مسلسل بھٹک رہا ہے۔۔۔ کہیں کچھ مل بھی جائے تومُسافر کی تشفی نہیں ہوتی۔۔۔مُضطرب کی دیوانگی کو افاقہ ہو سکےایسا فیضانِ نظر بھی، اب میّسر نہیں۔۔۔ موجود اُونے پونے ختم ہو رہا ہےچہرے رپیٹ ہونے لگے ہیںپاتال …

Nazam Read More »

Nazam

کیسا منفرد شخص تھابچھڑ گیا ساتھ رہتے رہتےکچھ چُبھ گیا تھا اُس کے اندر۔۔۔دھوکے کی یادداشت، تعلق کی پھانسزخم کی ہریالی، دوستوں کی رنجشیں، نجانے کیا کیااُس نے سب کچھ، خاموشی میں دبا دیا۔۔۔ زمانے کی آگ میں سُلگتے ہوئےشام سے پہلے ڈوب گیا۔۔۔مگر کسی پہ کُھلا نہیںاپنی کائنات ساتھ ہی لے گیا۔۔۔ خوش نہیں …

Nazam Read More »

Nasri Nazam

بھلے تھے ہم، وقت بھی خیر خواہ تھاوجودی بحران سے آزاداپنی موج میں گھومتے رہتے۔۔۔دن روشنی میں جاگتےراتیں اندھیرے میں سو جاتیں۔۔۔پیپل کے پتوں کی سرسراہٹ میںخوشی گندمی گالوں پہ بکھری رہتی۔۔۔شام گلیوں میں پھیلتی تو بچوں کی آوازیںدالانوں میں جنسی تفریق کے بنا بھر جاتیں۔۔۔باسیوں کے دکھ سُکھ سانجھے تھےمُنڈیریں پرندوں کی آمد سے …

Nasri Nazam Read More »

Nazam

طویل خاموشی سے پہلےمکمل خالی پن جننا تھایعنی سب بَک دینا تھا۔۔۔ اچھی نظم کے تعاقب میںکتنی بیکار لائنیں لکھنی پڑتی ہیںلفظ کو معنی سے تر کرنے کے لئےجملہ در جملہخیال کے الاؤ میں جھونکتے رہتے ہیں۔۔۔ معلوم ہےتمہیں دیکھنے سے پہلےدنیا کا سارا حُسن۔۔۔ساری بدصورتیمجبور آنکھوں نے سُلگتے ہوئے دیکھیاس حد تک کہجمالیات کا …

Nazam Read More »

Nazam

جہاز نے پر کھولےایک گھنٹہ پنتالیس منٹ میںمیرا شہر تبدیل ہو گیا۔۔۔ روشنیوں کا شہردئیے کی آخری ہچکی کی طرحٹمٹما رہا تھا۔۔۔ کراچی کب سوتا ہے؟کراچی نہیں سوتا۔۔۔کراچی رات کی تنہائی میںمسخ شدّہ چہرے کا ماتم کرتا ہے۔۔۔دن کی شوریدگی میںنیم مُردہ کہ نیم پاگلکوڑے دان میں پڑا رہتا ہے۔۔۔پُر اسراریت کی لہریںکائنات کے راز …

Nazam Read More »

Nazam

تم میری آخری خوشی ہواسی جیون میں حاصل ہومجھے معلوم ہےتم آخری ۔۔۔اور میری ہواسں سے بڑھ کر تو کچھ نہیںمیں تمھیں جی رہا ہوںلمحہ لمحہ لکھ رہا ہوںساتھ ساتھ بیت رہا ہوںکبھی سفید ریت پہ میرے ساتھ ٹہلتی ہوپہاڑ کی بلندی پہ اُڑتی ہوسمندر کی تہہ میں تیرتی ہومسجدوں کے دالانوں میں کھو جاتی …

Nazam Read More »

Nazam

معلوم نہیں، کہاں کی تیاری ہےجسم چھوٹتا جا رہا ہےدل مرحلہ وار مر رہا ہےگمشدہ روح کا نوحہ ہےآنکھوں کے منظر پتھرچہرے سبھی اجنبیاپنا احساس بھی نہیں رہاجہاں خود کو رکھتی ہوںپھر وہیں سے ملتی نہیںخدا جانے یہ کیا معاملہ ہےزندہ ہوں زندگی کا احساس نہیں۔۔۔فرح دیبا آکرم

Nasri Nazam

تم میری آخری خوشی ہواسی جیون میں حاصل ہومجھے معلوم ہےتم آخری ۔۔۔اور میری ہواسں سے بڑھ کر تو کچھ نہیںمیں تمھیں جی رہا ہوںلمحہ لمحہ لکھ رہا ہوںساتھ ساتھ بیت رہا ہوںکبھی سفید ریت پہ میرے ساتھ ٹہلتی ہوپہاڑ کی بلندی پہ اُڑتی ہوسمندر کی تہہ میں تیرتی ہومسجدوں کے دالانوں میں کھو جاتی …

Nasri Nazam Read More »

Poetry

بُدھا یہ اُن دنوں کی بات ہے۔۔۔جب میری کھڑکی میںسورج جاگتا، چاند سوتا تھاہمیں رومانوی ہونا، خوشگوار لگتا تھابُرا وقت بھی، ہمارے لئے بُرا نہیں تھاآج کی بات ہے۔۔۔میری کھڑکی میںچاند جاگتا، سورج سوتا ہےایک ہی وقت میںایک ہی چھت تلےہمیں ساتھ ہونے سے، شدید کوفت ہو رہی ہے۔۔۔فرح دیبا آکرم