Nazam
ایک ایک گھنٹے کو پہلے سیکنڈ سے ساٹھویں سیکنڈ تک چوبیس گھنٹے۔۔۔ پوری یکسوئی سے جیا ہے وقت نہیں بدلتا۔۔۔ سوئی کی ٹک ٹک تک نہیں بدلتی۔۔۔ دن اُسی آب و تاب سے چڑھتا ہے وہی پیمانہ ہے اس کے اُتر جانے کا۔۔۔ کہیں ذیادہ، کہیں کم، کہیں ڈھوبتا ہی نہیں۔۔۔ موسموں کی حاضری سے …