بُدھا مجھے سگریٹ پینا ہے۔۔۔دوست سگریٹ کا حُسنجلنا نہیں، سُلگھنا ہےدورانیہ۔۔۔ لُطف ہےوقت سے پہلے ختم ہو نہ وقت کے بعد۔۔۔فرح دیبا اکرم