بُدھا!
اُداسی کیا ہے؟

دوست!
کس زمانے کی؟
ہر صدی کی اپنی اُداسی ہے۔۔۔

میرے دور کی اُداسی بُدھا!
وہ کیفیت، دل کہیں تو خاک کہیں ہو۔۔۔

فرح دیبا اکرم