بُدھا!اُداسی کیا ہے؟دوست!کس زمانے کی؟ہر صدی کی اپنی اُداسی ہے۔۔۔میرے دور کی اُداسی بُدھا!وہ کیفیت، دل کہیں تو خاک کہیں ہو۔۔۔فرح دیبا اکرم