زمانے والے، جن دنوںکہانی کا سِرا ڈھونڈ رہے تھےمیں نے بُت میںاک آہ پھونکیاورلامکاں کی دہلیز پرزندگی نے نئے جنم کی انگڑائی لی۔۔۔فرح دیبا اکرم