بُدھا پست معاشرہ کیسا ہوتا ہے؟دوست جہاں مرد اپنی لڑائیعورت کی کردارکُشی سے جیتے۔۔۔باقی مرد تماش بین ہوںاکثریت عورتیں لَب سی لیںچند آوازیں گلا پھاڑتی رہیںلیکن پدرسری کا جھوٹا سچ نہ بدل سکیں۔۔۔فرح دیبا اکرم