بُدھا بیکار گزر گئی
میں نے کچھ نہیں کمایا
سال لمحوں میں بیت گئے۔۔۔
دوست اپنے لئے نہیں
تو رائیگانی نہیں۔۔۔
کسی کے واسطے کچھ نہیں کر سکے
یہ پشیمانی آخر تلک ساتھ رہے گی۔۔۔

فرح دیبا اکرم