Month: January 2021

Nasri Nazam

تم میری آخری خوشی ہواسی جیون میں حاصل ہومجھے معلوم ہےتم آخری ۔۔۔اور میری ہواسں سے بڑھ کر تو کچھ نہیںمیں تمھیں جی رہا ہوںلمحہ لمحہ لکھ رہا ہوںساتھ ساتھ بیت رہا ہوںکبھی سفید ریت پہ میرے ساتھ ٹہلتی ہوپہاڑ کی بلندی پہ اُڑتی ہوسمندر کی تہہ میں تیرتی ہومسجدوں کے دالانوں میں کھو جاتی …

Nasri Nazam Read More »

Poetry

بُدھا یہ اُن دنوں کی بات ہے۔۔۔جب میری کھڑکی میںسورج جاگتا، چاند سوتا تھاہمیں رومانوی ہونا، خوشگوار لگتا تھابُرا وقت بھی، ہمارے لئے بُرا نہیں تھاآج کی بات ہے۔۔۔میری کھڑکی میںچاند جاگتا، سورج سوتا ہےایک ہی وقت میںایک ہی چھت تلےہمیں ساتھ ہونے سے، شدید کوفت ہو رہی ہے۔۔۔فرح دیبا آکرم