بُدھا پست معاشرہ کیسا ہوتا ہے؟
دوست جہاں مرد اپنی لڑائی
عورت کی کردارکُشی سے جیتے۔۔۔
باقی مرد تماش بین ہوں
اکثریت عورتیں لَب سی لیں
چند آوازیں گلا پھاڑتی رہیں
لیکن پدرسری کا جھوٹا سچ نہ بدل سکیں۔۔۔

فرح دیبا اکرم